نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت، اڈیالہ جیل روانہ

راولپنڈی: (دنیا نیوز) عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

اجازت ملنے کے بعد نورین نیازی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئیں۔

نورین نیازی علیمہ خان کی ذاتی گاڑی میں اڈیالہ جیل کی جانب روانہ ہوئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...