پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں۔
پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر کے بیان حلفی کے ساتھ اکاؤنٹس آڈٹ رپورٹس بھی جمع کرائیں۔
الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments