ایران نے 3 لاکھ 82 ہزار لیٹر لیجانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا، 11 غیر ملکی گرفتار
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی بارڈر گارڈز نے شمالی خلیج فارس میں بڑی کارروائی کی۔
ایرانی بارڈر گارڈ نے شمالی خلیج میں 3 لاکھ 82 ہزار لیٹر سمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے اور اس پر سوار عملے کے 11 غیر ملکی ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کی شہریت کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments