بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں بائیں بازو کے انتہا پسندوں اور کمیونسٹوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیں بازو والے انتہا پسند ہماری جیت کے مقابلے میں ہماری ہار کو ترجیح دیتے ہیں، بائیں بازو کے انتہا پسند اور کمیونسٹ ایران جنگ میں امریکا کی شکست چاہتے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ یہ انتہائی بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں جو شدید ٹرمپ ڈیرینجمنٹ سنڈروم کا شکار ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments