پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

اپوزیشن اتحاد کے ترجمان کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو تھانہ نیلور کی حدود سے حراست میں لیا گیا، وہ کوٹلی ستیاں گئے تھے۔

سلمان اکرم راجہ کی حراست سے متعلق پولیس کی جانب سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...