حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن: (دنیا نیوز) حماس کی مالی معاونت کے الزام میں امریکا نے5افراد اوراداروں پرپابندیاں عائد کردیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق 2020ء سے 2026ء تک حماس کو20 لاکھ ڈالرسے زائد منتقل کئے گئے، حماس کی فنڈنگ میں کرپٹوکرنسی اورجعلی ادارے استعمال ہوئے۔
فرانس میں قائم 2 مبینہ جعلی خیراتی اداروں پرامریکی پابندی عائد کی گئی، نامزد افراد اور اداروں کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments