دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ
واشنٹگن: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنے والا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند نظریات کی وجہ سے عمان نے اپنے پائلٹ پر پابندی لگا دی تھی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اماراتی ایئر لائن نے اس پابندی کے باوجود انتہا پسند عمانی کونوکری دی اورامارات اسرائیل جیسے حساس روٹ پر تعینات کردیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments