پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ
تہران: (دنیا نیوز) پاسداران انقلاب نے چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق کامیاب آپریشن میں کم ازکم 2 دہشت گرد مارے گئے، فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب کیا جارہا ہے۔
دہشت گردوں کی پناہ گاہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور ایک ’اسٹار لنک‘ سیٹلائٹ انٹرنیٹ ڈیوائس بھی برآمد کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments