سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی
ریاض: (ویب ڈیسک) اے ایف سی ایشین فٹبال کپ دسمبر 2027ء تک ملتوی کر دیا گیا۔
ایشین کپ آئندہ سال 7 جنوری سے 5 فروری تک سعودی عرب میں شیڈول تھا، ایشین کپ اب 23 دسمبر 2027ء سے 21 جنوری 2028ء تک منعقد ہو گا۔
آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق خطے کی غیر معمولی صورتِ حال کی بنیاد پر ایونٹ کو ملتوی کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments