عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں
کراچی: (دنیا نیوز) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 12 ہزار 136روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 340 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔
دوسری جانب سے عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا3 ہزار 896 ڈالر پر مستحکم رہا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments