پنجاب میں مرحلہ وار کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں حکومت سازی، مرحلہ وار کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 ممبران اسمبلی کو وزارتیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید 7 ممبران وزرا کا حلف اُٹھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا

کابینہ میں تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہو گا، کابینہ میں کچھ آزاد ارکان کو بھی نمائندگی دی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں