صدر مملکت کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

 الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو کیا جائے گا، الیکشن کمیشن آج شیڈول جاری کرے گا، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا، خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 29 فروری سے قبل بلائے جانے کا بھی امکان ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو موصول ہوگئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں