اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کا دن، بانی پی ٹی آئی سے ملنے کوئی نہ آیا

راولپنڈی: (دنیا نیوز) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کا دن، بانی پی ٹی آئی سے ملنے کوئی نہ آیا۔

بانی پی ٹی آئی نے پورا دن تنہائی میں گزارا، اڈیالہ جیل کے عرصہ اسیری میں پہلی مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملنے نہ آیا۔

پارٹی رہنماؤں، فیملی ممبرز اور وکیلوں میں سے کوئی بھی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل نہ آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں