ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی وزیراعظم سے کراچی آنے کی اپیل

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے وزیراعظم سے کراچی آنے کی اپیل کردی۔

فاروق ستار نے کہا کہ وزیراعظم عید کے بعد کراچی آئیں، وزیراعظم کو کراچی میں اپنا کیمپ آفس بنانا ہوگا، کراچی کی معیشت کو اس سے زیادہ خراب نہ کیا جائے، کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے۔

رہنما کیو ایم کیو کا مزید کہنا تھا کہ موبائل فون اور پرس چھیننے کی وارداتیں عام ہوچکی ہیں،یہاں کی سڑکیں ٹوٹی اور گٹر ٹھیک نہیں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں