پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

پشاور:(دنیا نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 24 اگست تک ملتوی کر دیا گیا۔

دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی کرکے ایوان سے بائیکاٹ کردیا۔

اپوزیشن رکن کرنل (ر) شعیب امیر نے کورم کی نشاندہی کی، جس کے بعد اپوزیشن ارکان ایوان سے باہر چلے گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...