نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے، صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی ہمراہ
لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق نواز شریف ایک ہفتہ قبل نجی دورے پر سنگاپور کے لیے روانہ ہوئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے داماد چوہدری راحیل منیر اور ڈاکٹر عدنان بھی لاہور پہنچے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments