امریکا کی ایران کو نئے جوہری معاہدے کیلئے 2ماہ کی مہلت

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے ایران کو نئے جوہری معاہدے کیلئے 2ماہ کی مہلت دیدی۔

امریکا کی جانب سے تہران کو نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کر دی گئی، واشنگٹن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر جوہری پروگرام جاری رکھا تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

وائٹ ہاؤس نے خط کے مندرجات سے اسرائیل، یو اے ای اور سعودی عرب کو بھی آگاہ کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں