روسی انٹیلی جنس سے جڑے سائبر عناصر میسجنگ ایپس کو نشانہ بنا رہے ہیں: کاش پٹیل

واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل کا روسی سائبر حملوںایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل کا روسی سائبر حملوں سے متعلق بیان سامنے آگیا۔

ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل نے کہا کہ روسی انٹیلی جنس سے جڑے سائبر عناصر میسجنگ ایپس کو نشانہ بنا رہے ہیں، حکومتی عہدیداران، فوجی اہلکاروں کو خاص طور پر ہدف بنایا جا رہا ہے، سیاسی شخصیات اور صحافیوں کو بھی ہدف بنایا جا رہا ہے۔

کاش پٹیل نے کہا کہ ہزاروں صارفین کے اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کی جا چکی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں