امریکی صدر آج رات 10 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان وقت کے مطابق آج رات 10 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکی میڈیا کے اصرار پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، امریکی صدر وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں پریس کانفرنس کریں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ آج کی پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندگان کو ایران جنگ سے متعلق سوالوں کے جواب دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں