کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ بچوں اور خاندان کو مزید وقت دینے کیلئے عہدہ چھوڑ رہی ہیں، 28 سالہ لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین پریس سیکرٹری ہیں۔

لیویٹ نے جنوری 2025ء میں وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا تھا، ٹرمپ نے لیویٹ کی کارکردگی اور قیادت کو سراہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...