امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: ایران
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ قطر اور پاکستان ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں، اس کا مطلب باقاعدہ مذاکرات نہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی بحالی فی الحال غیر یقینی ہے۔
عباس عراقچی نے مزید کہا کہ قطر اور پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments