آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے: کاظم غریب آبادی

تہران: (دنیا نیوز) ایران کا آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے، ایران امریکی دھمکیوں یا طاقت سے خوفزدہ نہیں ہے۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران امریکا کی دھمکیوں یا طاقت سے مرعوب نہیں ہوگا۔

کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...