حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں میں واضح ایرانی ہاتھ نظر آتا ہے: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ یمنی حوثی ایران کے ایجنٹ اور پراکسی ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں واضح طور پر ایرانی ہاتھ نظر آتا ہے، سعودی عرب کے ساتھ امریکا کے مضبوط دفاعی تعلقات ہیں۔
مارکو روبیو نے کہا کہ واقعات پر گہری نظر ہے، یمنی فورسز حوثیوں کی پیش قدمی روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments