پاسداران انقلاب کا امریکی حملے کی صورت میں ہر ممکن جواب دینے کا اعلان

تہران: (دنیا نیوز) پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کی صورت میں ایران ہر طرح کے جواب کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

جنرل حسین محبی نے امریکا کو خبردار کیا کہ ایران میں کسی بھی مقام، بشمول پِک ایکس ماؤنٹین، پر حملے سے گریز کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج امریکی حملے کی صورت میں مزاحمت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

پاسداران انقلاب کے ترجمان نے امریکا پر زور دیا کہ ماضی میں کی گئی ان کوششوں کو دوبارہ نہ دہرائے جن میں وہ ناکام ہوچکا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...