آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کیلئے تیار ہے: امیر حاتمی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوجی کمانڈر امیر حاتمی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کے لیے تیار ہے۔

ایرانی فوجی کمانڈر امیر حاتمی نے امام علی آفیسرز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب آبنائے ہرمز کی نگرانی کر رہے ہیں۔

امیر حاتمی نے مزید کہا کہ دشمن کا کوئی جہاز عمانی سمندری حدود اور آبنائے ہرمز میں داخل نہیں ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...