لندن میں چور نوازشریف کی گاڑیوں سے شیشے چرا کر لے گئے
لندن: (دنیا نیوز) چور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی سے شیشے چرا کر لے گئے۔
نوازشریف کی بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز کے شیشے چوری کر لئے گئے، ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے چور اتار کر لے گئے، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اپنی تحویل میں لے لی۔
فوٹیج میں دو نقاب پوش نوجوان گاڑی کے شیشے اتار تے ہوئے موجود تھے، نواز شریف کی گاڑیوں کیساتھ یہ تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments