روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) روسی وزیرِ داخلہ ولادیمیر کولا کولتسیف پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ ہوگئے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے روسی ہم منصب کو الوداع کیا، روسی وزیرِ داخلہ نے شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

ولادیمیر کولا کولتسیف نے کہا کہ پاکستان سے خلوص اور محبت لے کر واپس جا رہا ہوں۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اس موقع پر کہا کہ روسی وزیرِ داخلہ کا دورہ پاک روس تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...