کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ

ایڈمنٹن: (دنیا نیوز) ایڈمنٹن میں بھارت مخالف نعروں کی گونج سنائی دینے لگی، بھارت سے علیحدگی اور بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کی پولنگ ہوئی، البرٹا اسمبلی کے باہر ووٹنگ جاری ہے، امریکا اور کینیڈا سے ہزاروں سکھ ایڈمنٹن پہنچ گئے، پولنگ مرکز کے باہر طویل قطاریں لگ گئیں۔

خالصتان ریفرنڈم میں سکھ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی، ریفرنڈم کے مقام پر بھا رتی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی گئی، ریفرنڈم کی پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...