ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا: فرانسیسی صدر
پیرس: (دنیا نیوز) فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا، جنہوں نے لوٹ مار کی انہیں اس کی قیمت چکانا ہوگی۔
فرانسی صدر میکرون نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تیل کی قیمتیں امریکا ایران جنگ کی وجہ سے بڑھیں، توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔
میکرون نے مزید کہا کہ احتجاج کے دوران پر تشدد کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments