آبنائے ہرمز میں مزید تین آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز میں مزید تین آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔

خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث بحری جہازوں کی سلامتی کو لاحق خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔

برطانوی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق یکم نومبر سے اب تک کم از کم پانچ بحری جہازوں پر حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...