عراقی وزیراعظم علی الزیدی کا خفیہ دورہ تہران

تہران: (دنیا نیوز) عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے ایران کا خفیہ دورہ کیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم نے دو روز قبل تہران کا دورہ کیا، بدرآرگنائزیشن کے کمانڈر ہادی العامری بھی عراقی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

علی الزیدی کی ایرانی صدر پزشکیان اور سپیکر قالیباف سے ملاقاتیں ہوئیں، دورہ ایران میں امریکا کو مطمئن کرنے والے نتائج حاصل نہ ہوسکے۔

عراقی وزیراعظم نے ٹرمپ اور امریکی نمائندے ٹام بارک سے ملاقاتوں کے بعد ایران کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...