لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کرگئے

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے  فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کرگئے

لاہور(شوبز ڈیسک)لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر لاہور میں انتقال کرگئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 70 سالہ مشتاق گبر گردوں اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔مشتاق گبر نے 300 سے زائد فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مشتاق گبر کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں