گووندا کی طلاق کی افواہیں پھر گرم سنیتا کی تقریب میں تنہا شرکت

گووندا کی طلاق کی افواہیں پھر گرم سنیتا کی تقریب میں تنہا شرکت

ممبئی (شوبزڈیسک )گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کی افواہیں پھر سے گرم ہیں، سنیتا کی ممبئی میں ایک ایوارڈ تقریب میں تنہا شرکت نے سوالات اٹھا دیئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،سنیتا آہوجا اس تقریب میں اپنے بیٹے یشوردھن آہوجا کے ہمراہ شریک ہوئیں اور پاپارازی فوٹوگرافرز کے لیے تصاویر بنواتی نظر آئیں، فوٹو شوٹ کے دوران جب ایک فوٹوگرافر نے سنیتا آہوجا سے پوچھا کہ گووندا سر کہاں ہیں؟ تو سنیتا نے حیرت بھرے لہجے میں کہا کیا؟ اور جواب دینے سے گریز کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں