انمول بلوچ نے اپنی شادی کی خبروں کو مسترد کر دیا

انمول بلوچ نے اپنی شادی  کی خبروں کو مسترد کر دیا

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ انمول بلوچ نے انسٹاگرام پر اپنی شادی سے متعلق تمام گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کر دی اور انسٹا سٹوری شیئر شیئر کرتے ہوئے واضح کیا کہ میں شادی شدہ نہیں ہوں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جب وقت آئے گا تو میں خود اپنے مداحوں اور انڈسٹری کے لوگوں کے ساتھ اسے شیئر کروں گی، زیرِ گردش خبریں جعلی ہیں براہِ مہربانی آن لائن دکھائی دینے والی ہر چیز پر یقین نہ کریں، آپ کی محبت اور حمایت کا شکریہ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں