نصیحت آموز باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…ہمیشہ سچ بولیں۔

٭…والدین کا احترام کریں۔

٭…وقت کی قدر کریں۔

٭…علم حاصل کرنا کبھی نہ چھوڑیں۔

٭…دوسروں کی مدد کریں۔

٭…وعدہ پورا کریں۔

٭…صاف ستھرے رہیں۔

٭…محنت کو کامیابی کی کنجی سمجھیں۔

٭…جھوٹ سے بچیں۔

٭…شکر گزار بنیں۔

٭…دوسروں کی عزت کریں۔

٭…غصے پر قابو رکھیں۔

٭…نماز کی پابندی کریں۔

٭…کتابیں پڑھنے کی عادت ڈالیں۔

٭…اچھے دوست بنائیں۔

٭…حسد سے دور رہیں۔

٭…معاف کرنا سیکھیں۔

٭…نرم لہجے میں بات کریں۔

٭…دوسروں کی خوشی میں خوش ہوں۔

٭…اپنے وطن سے محبت کریں۔

٭…ہر کام سوچ سمجھ کر کریں۔

٭…دوسروں کی بات غور سے سنیں۔

٭…فضول خرچی سے بچیں۔

٭…صفائی نصف ایمان ہے۔

٭…روزانہ کچھ نیا سیکھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم

لاہور ہائی کورٹ میں اصلاحات ،جدید عدالتی نظام اور فوری انصاف کا نیا باب:دوسالہ دور میں عدالتی ،انتظامی ،ڈیجیٹل اور انفراسٹرکچر اصلاحات کی نئی تاریخ رقم

انمول رشتہ

فراز اپنے چھوٹے بھائی سرمد سے بے پناہ محبت کرتا تھا۔ وہ جہاں بھی جاتا، سرمد کا خیال رکھتا اور اپنی ہر چیز اسے دیتا لیکن اس قدر پیار کے باوجود، سرمد کی کچھ عادات فراز کو سخت ناپسند تھیں۔

خوبانی: صحت بخش پھل

گرمیوں کے موسم میں آنے والے مزیدار پھلوں میں خوبانی ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ اپنے سنہری زرد رنگ، خوشبودار ذائقے اور نرم گودے کی وجہ سے یہ بچوں اور بڑوں سب کی پسندیدہ ہوتی ہے۔

قلعہ بران :رومانیہ کا پراسرار تاریخی شاہکار

رومانیہ کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارپیتھین کے دامن میں واقع قلعہ بران دنیا کے مشہور تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔

فوقی نے اک چوزہ پالا

فوقی نے اک چوزہ پالا،چوں چوں چوں چوں کرنے والا

ذرا مسکرائیے

استاد (شاگرد سے) :بلبل کا مذکر بتاؤ؟