نصیحت آموز باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوں۔٭…دوسروں کو معاف کریں۔

٭…سادگی اختیار کریں۔

٭…ہر نعمت پر اللہ کا شکر ادا کریں۔

٭…اپنی زبان کی حفاظت کریں۔

٭…بے مقصد بحث سے بچیں۔

٭…دوسروں کے راز محفوظ رکھیں۔

٭…انصاف سے کام لیں۔

٭…ایمانداری بہترین پالیسی ہے۔

٭…اپنے مقصد پر نظر رکھیں۔

٭…ہمت اور حوصلہ قائم رکھیں۔

٭…مشکل میں دعا کریں۔

٭…تکبر سے بچیں۔

٭…عاجزی اپنائیں۔

٭…دوسروں کے جذبات کا احترام کریں۔

٭…ہمیشہ سیکھنے کے لیے تیار رہیں۔

٭…اچھے الفاظ استعمال کریں۔

٭…دوسروں کی حوصلہ افزائی کریں۔

٭…دل صاف رکھیں۔

٭…دوسروں کو خوشی دیں۔

٭…ہر دن کا بہترین استعمال کریں۔

٭…سستی سے بچیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

وطن سے محبت

عمیر ابھی ابھی سکول سے واپس آیا تھا۔ کھانا کھانے کے بعد اپنے کمرے میں سکول کا کام کرنے بیٹھ گیا تھا۔

کتنا اچھا ہے کتنا پیارا ہے

کتنا اچھا ہے کتنا پیارا ہے،اِک چمکتا ہوا ، ستارا ہے

چڑیا: ہمارے آنگن کی چہچہاتی مہمان

قدرت نے زمین کو بے شمار خوبصورت مخلوقات سے آراستہ کیا ہے، جن میں پرندے نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انہی پرندوں میں ایک ننھی سی چڑیا بھی شامل ہے، جو صدیوں سے انسان کے قریب رہنے والی مخلوق سمجھی جاتی ہے۔

ڈریگن فروٹ: صحت، ذائقے اور جدید کاشت کا منفرد تحفہ

دنیا بھر میں ایسے بے شمار پھل پائے جاتے ہیں جو اپنی غذائی اہمیت، منفرد ذائقے اور دلکش شکل و صورت کی وجہ سے خاص مقام رکھتے ہیں۔

سمجھدار کون؟

ڈیل کارنیگی نے کہا کہ زندگی میں سب سے زیادہ اہم چیز کامیابیوں سے فائدہ اُٹھانا نہیں ہے۔ ہر بے وقوف آدمی ایسا کر سکتا ہے۔

ذرا مسکرائیے

ایک کنجوس باپ اپنے بیٹے کی کامیابی پر خوش ہو کر کہنے لگا: بیٹا جو مانگنا ہے مانگو۔