پینسرہ،ریسکیو 1122کے قیام سے جانوں کا ضیاع کم ہوسکتا

پینسرہ،ریسکیو 1122کے قیام سے جانوں کا ضیاع کم ہوسکتا

پینسرہ(نمائند دنیا) پینسرہ ریسکیو 1122کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے جس سے انسانی جانوں کا ضیاع کم ہو سکتا ہے،۔

 پینسرہ فیصل فیصل آباد شہر سے 25کلو میٹر بھوانہ سے 30کلومیٹر جھنگ سے 50کلومیٹرگوجرہ سے 25کلو میٹرجبکہ ڈجکوٹ سے 24کلو میٹر فاصلہ بنتا ہے پینسرہ درجنوں دیہات کے وسط میں واقع ایک قصبہ ہے جو لاکھوں نفوس پر مشتمل ہے دور دراز سے لوگ خریداری کے لئے پینسرہ آتے ہیں جہاں آئے روز حادثات رونما ہوتے جس میں زخمی نوجوانوں کو ہسپتال پہنچانے میں گھنٹوں ٹائم لگتا ہے جس سے شدید زخمی ہسپتال پہنچنے سے پہلے جان کی بازی ہار جا تے ہیں علاقائی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے وزیر اعلیٰ پنجاب و ضلعی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پینسرہ میں ریسکیو آفس قائم کر کے قیمتی جانوں کے ضیاع کو کیا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں