ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے سفاری پارک کا دورہ ، صفائی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے سفاری  پارک کا دورہ ، صفائی کا جائزہ لیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے سفاری پارک کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے پارک کہ مجموعی صفائی ستھرائی کی صورتحال اور خصوصی طور پہ جھیل میں پانی کے بہا اور صفائی کا معائنہ کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسسٹنٹ کمشنر چوہری ضیا اﷲ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈ انٹر کالج کا وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے سکول میں صفائی ستھرائی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ذیشان شبیر رانا بلاک کا تفصیلی معائنہ کیا اور ہدایت کی کہ صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں