بجلی کی قیمت میں بڑاریلیف دے کر تمام طبقات کی مشکلات ختم کر دی گئیں:عرفان منان

 بجلی کی قیمت میں بڑاریلیف  دے کر تمام طبقات کی مشکلات  ختم کر دی گئیں:عرفان منان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اوراین اے 101 سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے بجلی کی قیمت میں بڑاریلیف دے کر۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تمام طبقات اورہرسیکٹرکی مشکلات ختم کردی ہیں مئی میں آ نے والے بلوں میں گھریلو صارفین کوہزاروں اورکاروباری طبقے کو لاکھوں روپے کی کمی ہوگی۔آ ئی ایم ایف کے ساتھ مشکلات کے باوجود اور آ ئی پی پیز کے ساتھ معاملات طے کرکے عوام کے احساس محرومی کااحساس کیاہے پوری قوم کا سب سے بڑااوراہم مسئلہ بجلی کے بلزتھاجسے حل کردیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں