اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنے پر شہری گرفتار،مقدمہ درج

اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنے پر  شہری گرفتار،مقدمہ درج

جوہرآباد(نمائندہ دنیا )ڈی پی او خوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم کے دوران نوشہرہ پولیس نے دوران گشت اسلحہ لے کر۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 گھومنے والے ایک شخص کو قانون کی گرفت میں لے لیا ، ملزم کے قبضہ سے ایک سیون ایم ایم رائفل اور دو کارتوس برآمد کر لئے گئے ، ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے کے الزام میں تھانہ نوشہرہ میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں