خریف کیلئے پانی کی فراہمی، ارسا ٹیکنیکل اور ایڈوائزری کمیٹیوں کے اجلاس طلب

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد: (دنیا نیوز) خریف سیزن کیلئے پانی کی فراہمی بارے ارسا ٹیکنیکل کمیٹی اور ارسا ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس طلب کر لئے گئے۔

ارسا ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 25 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں پانی فراہمی کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 26 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں ٹیکنیکل کمیٹی کا منظور شدہ پلان پیش کیا جائے گا۔

ایڈوائزری کمیٹی میں خریف سیزن کیلئے متوقع پانی فراہمی کی منظوری دی جائے گی۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں