پٹرول کی قیمت میں ایک روہے کمی، ڈیزل 2 روپے لٹر مہنگا ہو گیا
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل مہنگا ہو گیا۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 322 روپے مقر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 357 روپے مقرر کی گئی ہے۔
دوسری جانب پٹرولیم ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 سے 22 نومبر تک تین دن کے لیے ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments