قومی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، کیویز سے آخری ٹی 20 کل ہوگا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ویلنگٹن: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ 26مارچ کوکھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم ماؤنٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، شاہین کل پریکٹس کریں گے، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین شکست ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں