ساہیوال: شادی سے انکار پر 19 سالہ لڑکی قتل، ملزم فرار

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ساہیوال: (دنیا نیوز) ساہیوال میں شادی سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ لڑکی کوقتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو عمران نامی لڑکے نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، ملزم عمران کو لڑکی اور اس کی والدہ نے رشتہ دینے سے انکار کیا تھا۔

حکام کیجانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا جبکہ لاش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں