عالیہ بھٹ نے اپنی نئی فلم 'جگرا' کی پہلی جھلک جاری کردی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی نئی فلم ’ جگرا ‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ۔

بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ وسن بالا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’جگرا‘ میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی جو اگلے سال 27 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

Advertisement