نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- روسی فوج کےیوکرین کی سرحدپرداخلےکوحملہ تصورکریں گے،امریکی صدر
  • بریکنگ :- روس یوکرین میں خانہ جنگی کی بھاری قیمت اداکرےگا،جوبائیڈن
  • بریکنگ :- امریکاروسی مداخلت کاشدیداورسخت ردعمل دےگا،جوبائیڈن
  • بریکنگ :- دورےکامقصدخطےمیں امن کی فضاپیداکرناہے،رجب طیب اردوان
Coronavirus Updates

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ:ارجنٹائن سے شکست،پاکستان کوارٹر فائنل کی دوڑسے باہر

کھیل

بھوبنیشور:(دنیا نیوز)ارجنٹائن سے شکست کھانے کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم جونیئر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔

بھارتی شہر بھوبنیشور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ارجنٹائن کے مابین میچ کھیلا گیا جس میں ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-4 سے ہرا دیا ۔

اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے ،پول ڈی میں پاکستان نے ایک میچ جیتا، 2 میں شکست ہوئی جبکہ گروپ مرحلے میں پاکستان نے مصر کو شکست دی تھی۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں