وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد : (دنیا نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مزرا کی ملاقات ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں افواجِ پاکستان کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔
 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں