ایبٹ آباد: وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے

ایبٹ آباد: (دنیا نیوز) وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ شروان کے قریب تندارہ کے مقام پر پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کی وجہ سے وین گہری کھائی میں جاگری، وین میں 7 افراد سوار تھے۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے، 4 زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں