نیشنل ٹی 20 کپ: کراچی بلیوز نے کوئٹہ ریجن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فیصل آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ٹی 20 کپ کے کھیلے گئے میچ میں کراچی بلیوز نے کوئٹہ ریجن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی بلیو نے 139 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا، رمیز عزیز 56 اور عبداللہ فضل 40 رنز بنا کر نمایاں رہے، کوئٹہ ریجن نے پہلے بیٹنگ میں 138 رنز بنائے۔

کراچی بلیوز کی جانب سے محمد اصغر نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں