نیشنز کپ والی بال : پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دیدی

بحرین: (ویب ڈیسک) پاکستان نے نیشنز کپ والی بال میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔
بحرین میں جاری نیشنز کپ والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چائنیز تائپے کو سخت مقابلے کے بعد 2-3سے شکست دے دی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں فلپائن کی مضبوط ٹیم کو شکست دی تھی۔